اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضا کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث تین چینی باشندوں سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل اور ہیومن The post اسلام آباد میں انسانی اعضا کی مبینہ اسمگلنگ بے نقاب، ملزمان گرفتار appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



