مصنف: صادق حسینقسط: 3زمیناشرف المخلوقات کا اعلان نامہ ہے کہ میں ناچیز قدم بوس دھرتی نظام شمسی کا پانچواں بڑا سیارہ ہوں۔
میرے ایک بحیرہ کا پانی سرخ ، دوسرے کا سیاہ , تیسرے کا زرد، ایک تہذیب غروب ہوتی دوسری طلوع ہو جاتی ہے، سب پل دو پل کی بات ہے
RELATED ARTICLES



