لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی ہے، قیمت 225 روپے فی لیٹر تک بڑھائی جائے۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بہانہ بنا کر



