(احمد منصور) قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان نے ملک بھر کے تمام مکاتبِ فکر کے علماء، مشائخ، ذاکرین، واعظین، خطباء، مجالس اور جلوسوں کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح ملک کے اندر امن و امان اور مذہبی رواداری کو برقرار رکھا گیا، وہ قابلِ ستائش اور قابلِ تحسین ہے۔



