ویب ڈیسک: سرمایہ کاروں اور مالیاتی خدمات استعمال کرنے والے صارفین کو سستا، تیز اور مؤثر انصاف فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملک کے پہلے فنانشل سروسز ڈسپیوٹ ریزولوشن سینٹر (FSDRC) کے قیام کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔



