( مبشر حسین) کراچی میں نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی بائیکو پمپ کے قریب شاہین فورس سمن آباد اور سٹریٹ کرائم میں ملوث جرائم پیشہ افراد کے درمیان پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔