تہران: ایران نے امریکا اور خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے مشترکہ اعلامیے کو مسترد کرتے ہوئے اسے “مداخلت پر مبنی، غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز” قرار دیا ہے۔