ملک بھر میں آج نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی یاد میں یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مختلف شہروں میں شبیہِ ذوالجناح اور ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں، جہاں عزادار نوحہ خوانی اور مجالس کے ذریعے حضرت امام حسینؓ اور ان The post شہدائے کربلا کی یاد میں ملک بھر میں یومِ عاشور، جلوس جاری، سخت حفاظتی انتظامات appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



