لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے تازہ موسمی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے کئی شہروں میں بارش کی نوید سنائی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی، پنجاب، کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش متوقع
RELATED ARTICLES



