کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے احتیاطاً گھروں سے باہر نکل آئے۔
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
RELATED ARTICLES



