امریکا (26 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا، نیدرلینڈز اور آئیوری کوسٹ بھی ناک آؤٹ مرحلے راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گئیں۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ ڈی کا میچ آسٹریلیا اور پیراگوئے کے درمیان کھیلا گیا جو بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ سانتا کلارا میں کھیلے گئے اس میچ میں



