اسلام آباد (ویب ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز کو مالی سال 2024-25 کے دوران 61 ارب روپے سے زائد کا خالص نقصان برداشت کرنا پڑا، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 9 ارب روپے یا 19. 11 فیصد زیادہ ہے۔