کراچی (26 جون 2026): ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے شہر شہر تعزیے اور علم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ نواسہ رسول صلى الله عليه وسلم حضرت امام حسین ؓ اور ان کے رفقا کار کی اسلام کی سر بلندی کے لیے میدان کربلا کی دی جانے والی لازوال قربانیوں



