روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 26جون 2026) —یوم عاشور کے لئے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات ، 8 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گے، یوم عاشور کے مرکزی جلوس پر 5500 سے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دیں گے، 1200 سے زائد ٹریفک. ..



