گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام ڈاٹ کام | 26 جون 2026) — گوجرخان میں دو انڈر پاسز اور ایک سروس روڈ کی تعمیر کے طویل عرصے سے منتظر منصوبے پر آئندہ ہفتے باقاعدہ کام شروع ہونے جا رہا ہے، جسے شہر میں ٹریفک کے نظام اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کی جانب ایک اہم پیش رفت. ..



