کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 26 جون 2026) — محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شیریں گل، ڈی ایس پی کہوٹہ وقار عظیم، ایس ایچ او کہوٹہ ندیم الطاف، تحصیلدار کہوٹہ مرزا منصور اور چیف میونسپل آفیسر صائمہ تحریم نے مرکزی امام بارگاہ قصر آل عمران کا دورہ. ..



