سوات: (عارف احمد)تھانہ رحیم آباد پولیس نے ایک نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بعد اسے زہریلی دوا دے کر قتل کرنے کے الزام میں دو بین الضلاعی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کو ایک جوان العمر لڑکی کی موت کی اطلاع ملی، جس پر مقتولہ کے بھائی. ..



