مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر آزاد کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں، خوراک سے بھری گاڑی روکنے کا بے بنیاد الزام لگایا گیا، آزاد کشمیر پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہے۔



