87.4 F
Pakistan
Friday, June 26, 2026
HomeBreaking Newsملک بھر میں 'پیغامِ پاکستان' ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل ہو رہا...

ملک بھر میں ‘پیغامِ پاکستان’ ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل ہو رہا ہے، کسی شرپسند کو موقع نہیں دیں گے: حافظ طاہر اشرفی

لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوارڈینیٹر وزیر اعظم، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ الحمدللہ ملک بھر میں محرم الحرام کے ایام امن و امان، سلامتی اور رواداری کے ساتھ گزر رہے ہیں اور ملک میں ‘پیغامِ پاکستان’ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل ہو رہا ہے۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments