سرطان شاذ و نادر ہی اچانک ظاہر ہوتا ہے۔ یہ خاموشی سے اور وقت کے ساتھ بڑھتا رہتاہے اور ،اکثر صورتوں میں، بغیر کسی واضح علامات کے نشوونما پاتا ہے۔ چنانچہ جب اس کی تشخیص ہوتی ہے تب تک یہ بہت پھیل چکا ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں، اب بھی یہ مرض موت کی بڑی