نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں برازیل نے سکاٹ لینڈ کو 0-3 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ سٹار فٹبالر نیمار نے انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی شرکت کی۔