لاہور: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر انگلش کاؤنٹی کلب نوٹنگھم شائر کا حصہ بن گئے ہیں۔ کلب انتظامیہ کے مطابق محمد عامر کے ساتھ ویٹالٹی بلاسٹ کے باقی ماندہ میچز کے لیے مختصر مدت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ نوٹنگھم شائر نے The post کیا فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



