کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی کے دوران ادائیگیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے رجحان میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔