دبئی: متحدہ عرب امارات کا مرکزی بینک نے مالیاتی نظام کی شفافیت اور ضابطہ جاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے ایک غیر ملکی بینک کی مقامی شاخ پر 2 کروڑ درہم کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے The post قوانین کی خلاف ورزی پر بینک کی مقامی شاخ پر 2 کروڑ کا جرمانہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



