اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور اور اسلام آباد میں کراچی جیسا بلدیاتی نظام لانے کے بلاول کے بیان پر تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کراچی جیسے بلدیاتی الیکشن کروانے سے تو بہتر ہے کہ الیکشن نہ ہی کروائے جائیں۔. ..



