مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 68 5عطا کی عطائیت؛ ایک روز عطا لونگ آئی لینڈ آئے اور ہمیں ڈاؤن ٹاؤن دکھانے لے گئے۔
نیو یارک ایسی جگہ ہے کہ بندہ کماتا خوب ہے اور اجاڑتا بھی اتنا ہی ہے، بڑا عروج دیکھا،اپنی ٹیکسی کمپنی بنائی، گھر خوب پیسے بھیجے اور عیاشی بھی جم کر کی
RELATED ARTICLES



