مصنف: صادق حسینقسط: 2پیش لفظ(زمین)صادق حسین، علمی و ادبی حلقوں کی جانی پہچانی ہر دلعزیز قد آوّر شخصیت تھے، نمود و نمائش کی دنیا سے دُور، قلم کو اپنا اثاثہ سمجھتے ہوئے، فن کی دنیا میں مگن رہنے والے درویش کے بارے میں کیا لکھوں؟ میں کیا اور میری بساط کیا؟زندگی کے چمن میں بادِ بہاری ہی نہیں چلتی، بادِ صرصر بھی چلتی ہے۔
زندگی کے چمن میں بادِ بہاری ہی نہیں چلتی، بادِ صرصر بھی چلتی ہے، زندگی کے ہمراہ موت کا چلنا قانونِ قدرت ہے تو پھر نوکِ زبان پہ حرفِ شکایت کیوں؟
RELATED ARTICLES



