خواجہ سعد رفیق کے بیان پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ردعمل آگیا۔ شرجیل میمن نے جواب میں کہا کہ خواجہ سعد رفیق صاحب کو مشورہ ہے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کرائیں، پنجاب کے عوام کو ان کاحق دیں پھر دوسرے صوبوں کے جمہوری نظام پر لیکچر دیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ



