جہلم: 10 محرم الحرام یومِ عاشور کے موقع پر مرکزی جلوسوں کے پرامن انعقاد، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو غیر ضروری مشکلات سے بچانے کے لیے ٹریفک پولیس جہلم نے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ ٹریفک پلان کے مطابق ریلوے کالونی سے آنے والی ٹریفک کو 15 دفتر کے. ..



