کراچی: کراچی میں بارش کی پیشگوئی نے گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم میں تبدیلی متوقع ہے جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ
کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری، آئندہ تین روز بارش اور بوندا باندی کا امکان
RELATED ARTICLES



