ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون خریدنے والے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ یا غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے موبائل فونز کسی بھی وقت بند ہو سکتے ہیں۔
موبائل فون کے خریدار ہوشیار! پی ٹی اے نے نئی ہدایت جاری کر دی
RELATED ARTICLES



