ایف آئی اے نے گو پیٹرولیم کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اربوں روپے کی مبینہ ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔ بانڈڈ پیٹرولیم مصنوعات غیر قانونی فروخت کرنے کے الزام پر FIA نے تحقیقات شروع کر دیں۔ ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قومی خزانے کو اربوں



