نیویارک: وینزویلا میں یکے بعد دیگر زلزلے کے شدید جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، اب تک کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے باعث 164 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، امریکی ماہرین نے زلزلے کے نتیجے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔وینزویلا میں 7. 1 اور 7. 5
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ،164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
RELATED ARTICLES



