72.8 F
Pakistan
Friday, June 26, 2026
HomePoliticsپاکستان اور حکومت آزاد کشمیر نے بی بی سی اردو کی رپورٹ...

پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر نے بی بی سی اردو کی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد (25 جون 2026): وزارتِ اطلاعات پاکستان اور حکومتِ آزاد کشمیر نے بی بی سی اردو کی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ وزارتِ اطلاعات پاکستان اور حکومتِ آزاد کشمیر نے بی بی سی اردو کی راستوں کی بندش سے متعلق رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کر دیا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments