اسلام آباد: نیشنل آئی ٹی بورڈ (این آئی بی ٹی) نے وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے ’پاک ایپ‘ متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد مختلف سرکاری خدمات کو ایک ہی پلیٹ فارم پر مہیا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل آئی ٹی بورڈ سٹی اسلام آباد ایپ کو ایک نئے انداز میں
شہریوں کے لیے پاک ایپ متعارف، سرکاری خدمات اب نئے انداز میں
RELATED ARTICLES



