راولپنڈی/روات (پوٹھوار ڈاٹ کام – اکرام الحق قریشی | 25 جون 2026) —چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کوقتل کردیا،تھانہ آراے بازار کو محمدعثمان نے بتایاکہ ڈھوک سیداں روڈ پر 3منزلہ مکان ہے جہاں پرمیں اپنے والد والدہ کے ساتھ سب سے نچلے پورشن میں رہتاہوں میرے چچا اشفاق بھی ہمارے ساتھ الگ کمرے میں نچلے. ..



