ہرمز کی آزادانہ حیثیت کے حامی (آبی گزرگاہ پر GCCکے ساتھ ہیں، ٹیکنیکل مذاکرات منگل سے پھر شروع ہونگے، پاکستان) اوور لائن وزیراعظم کے امیر قطر اور گورنر تبوک سے رابطے، ایران امریکا مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچانے کی کوششوں سے محفوظ رکھنے پر اتفاق موٹی پٹی محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دنیا پاکستان کو اب ذمہ دار ثالث اور ’پیس میکر‘ کے طور پر دیکھ رہی ہے، اسحاق ڈار، چینی ہم منصب سے گفتگو