گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی، ‘کالے جادو’ کے چرچے انگلینڈ اور گھانا کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد انگلش ٹیم کی غیر معمولی اور مایوس کن کارکردگی پر سوشل میڈیا اور بعض حلقوں میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں، جن میں “کالے جادو” جیسے دعوے بھی شامل ہیں۔ میچ



