ایبٹ اباد وویمن چلڈرن ہسپتال سے بچے کے اغوا کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، پولیس حکام کے مطابق بچے کو بازیاب کرکے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایبٹ اباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون الرشید کے مطابق اغوا کئے گئے بچے کو بازیاب کرکے 4 اغواکار ملزمان کو گرفتار The post ایبٹ آباد وویمن چلڈرن ہسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب ، 4 ملزمان گرفتار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



