(24 جون 2026): متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مخصوص ملک کے شہریوں کیلیے ویزا آن آرائیول یعنی ملک آمد پر ویزا جاری کرنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن کے محکمہ خارجہ کے مطابق، یو اے ای کل (25 جون 2026) سے اہل فلپائنی پاسپورٹ



