مصنف: یاسمین پرویزقسط: 23بشیراں کی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی تھی، مگر سنبھالنے والا کوئی نہ تھا۔
آنسوؤں کو پلکوں کی اوٹ میں چھپا لیتی اور دل کی گہرائیوں سے دعا کرتی کہ اس کی سانس کی ڈوری ٹوٹ جائے تاکہ اسکے بچوں کی مشکل آسان ہو جائے
RELATED ARTICLES



