اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی دفاعی وفد نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد اور نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا، جہاں دونوں ممالک نے آفات سے نمٹنے، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز اور ادارہ جاتی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
روسی دفاعی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



