اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں بند کمرے کا جھگڑا سڑک پر آگيا، جیو نیوز نے جھگڑے کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے سیشن کے دوران جنید اکبر، اقبال آفریدی اور صبغت اللّٰہ کا جھگڑا ہوا، اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی تو جنید اکبر غصے میں. ..



