83.6 F
Pakistan
Thursday, June 25, 2026
HomeSports"میری غلطی سے ٹیم متاثر ہوئی"، بین اسٹوکس کی نائٹ کلب واقعے...

“میری غلطی سے ٹیم متاثر ہوئی”، بین اسٹوکس کی نائٹ کلب واقعے پر معذرت

ویب ڈیسک: انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ سے قبل نائٹ کلب واقعے پر کھل کر معذرت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کی غلطی کے اثرات صرف ان تک محدود نہیں رہے بلکہ پوری ٹیم اور کرکٹ سے وابستہ متعدد افراد اس سے متاثر ہوئے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments