دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما میں ایسی آفر شروع کی ہے جس پر دبئی پہنچنے والے مسافروں کو ریٹرن ٹکٹ بک کروانے پر ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت فراہم کرے گی۔
دبئی جانے والوں کے لیے خوشخبری،ٹکٹ کے ساتھ مفت ہوٹل آفر
RELATED ARTICLES



