83.6 F
Pakistan
Thursday, June 25, 2026
HomeEnvironmentملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہنے کا...

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہنے کا امکان، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments