جہلم: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) جہلم کی مؤثر حکمت عملی، مسلسل کارروائیوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث ضلع جہلم میں گزشتہ ایک سال کے دوران مختلف سنگین جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قتل، ڈکیتی، سرقہ. ..



