اسلام آباد (پی ایم این/ویب ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ برگن سٹاک مذاکرات جاری ہیں، فی الحال عارضی وقفہ ہے۔ ایران امریکا تکنیکی مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی نے کہا آبنائے ہرمز کا بلاکیڈ ختم The post ایران امریکا تکنیکی مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ appeared first on Pak Media News.



