لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور کی سیشن عدالت نے ادکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور انکی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں دو جولائی تک توسیع کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج نےملزمان کی عبوری ضمانت پرسماعت کی،ایم پی اےثاقب چدھڑ اپنی اہلیہ کے. ..
مومنہ اقبال ہراسگی کیس؛ ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع
RELATED ARTICLES



