پاکستان ایک عرصہ دراز سے ایک پُرآشوب دنیا میں امن کے چراغ کی حیثیت رکھتا آیا ہے۔ اپنے قیام کے روزِ اول سے اس نے کسی ہمسایہ یا دور دراز ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں پالے بلکہ ہمیشہ تحمل، بردباری اور تعمیری روابط کی راہ اختیار کی۔ تاہم جب بھی اس کی خودمختاری کو



